بیت بازی

by Other Authors

Page 39 of 52

بیت بازی — Page 39

۳۹ لاله و گل کو دیکھے کہ محمود یاد مجھ کو وہ گلعذار آیا لا دوں جان و مال و آبرد سب جو میکے گھر کبھی تو آن نکلے میں جائزہ عشق میرے عشق سے عاشق دل کو مرے عشاق کا پیمانہ بنادے لعنت کو پکڑ بیٹھے انعام سمجھ کر تم حق نے جو پروا بھیجی تم اس کو کر دی مجھے کلام طاهر لو تم ہائے درود نہاں تم بھی کچھ مشنور دیکھو نا میرے دل کی بھی راگن اور اس ہے لگا ڈسٹڑھی اُتارو دلوں کے آنگن میں نشار جاؤ۔نظر دار دار کر دیکھو لیکن یہ سب کے نصیب کہاں ہر ایک میں کب یہ طاقت ہے کہ پیار کی پیاس بجھانے کو وہ سات سمندر پار آئے لیکن آہ جو رستہ تکتے جان سے گزرے تجھ کو ترستے کاش وہ زندہ ہوتے جن پر۔ہجر کا اک اک پل دو بھر تھا کو ڈھلک گیا وہ آنسو کہ جھلک رہا تھا جس میں تیری شمع رفع کا پر تو تیرا عکس پیارا پیارا در عدن نے کے آب حیات تو آیا مر رہے تھے جلا دیا تو نے لاثانی اسوہ احمد کا یہ سیدھی راہ دکھاتا ہے بے دنیا چھوٹے مسلم کو دنیا میں خدا مل جاتا ہے کو جاؤ تم کو سایہ رحمت نصیب ہو بڑھتی ہوئی خدا کی عنایت نصیب ہو بخار دل ایک مرضی حق کی جب دیکھی ہی کر لیا ہم نے بھی پتھر کا جگر ! لاکھ خوشیاں ہوں مگر خاک میں ہے میل نگار ان کے ری لذت طاعت میں رہتا ہو مجھو قرب حاصل ہے جسے فرقم و شاداں ہے وہی یار این اک لحظہ مشکل ہو گیا