برگِ سبز

by Other Authors

Page 244 of 303

برگِ سبز — Page 244

برگ سبز روک تھام کی جائے تو مسلسل و مربوط کوشش سے جماعت کے ہر مبر کو حفظان صحت کے اصولوں سے بخوبی واقف کر کے اور پرہیز و علاج کے سلسلہ میں رہنمائی کرتے ہوئے تھوڑے عرصہ میں ایک نمایاں تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔اور جس طرح ہماری جماعت باہم اتحاد و اتفاق ، جماعتی نظم و ضبط ، مالی قربانی اور نیکیوں میں سبقت وغیرہ میں بہت اچھی شہرت رکھتی ہے۔( گو اس میں بھی اور ترقی اور اضافہ کی گنجائش موجود ہے ) اس طرح دنیا بھر میں۔جماعت بہتر صحت جسمانی کے لحاظ سے بھی نمایاں مقام حاصل کر سکتی ہے۔آنحضرت مصلی سیستم کا ارشاد ہے کہ: ایک صحت مند قوی مومن بیمار و کمزور مومن سے بہتر ہے۔“ 244 الفضل انٹرنیشنل 3 دسمبر 2004ء)