برگِ سبز

by Other Authors

Page 214 of 303

برگِ سبز — Page 214

برگ سبز بہتری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔کیا پاکستان کے برسراقتدارلوگوں میں یہ احساس پیدا ہو چکا ہے۔افسوس ہے اس کا جواب نفی میں ہے!!! پاکستان کے ہر ہمدرد و خیر خواہ کی تمنا اور خواہش یہی ہے کہ ماضی کی غلطیوں کی اصلاح کر کے پاکستان اقوام عالم میں ایک قابل فخر مقام حاصل کرے۔ہمارا یقین ہے کہ ایسا ضرور ہو گا مگر یہ کام کون کرے گا؟ اور کب ہوگا ؟ دیده باید۔الفضل انٹرنیشنل 16 جولائی 2004ء) 214