برگِ سبز — Page 100
برگ سبز ہو جائے اور منفی اثرات سے بھی بچا جاسکے۔مسلمان مقامی مسائل میں دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملکی ترقی میں بڑھ کر حصہ لیں۔“ (روز نامہ جنگ لندن - 18 مئی 2004ء) احمدیوں کو اپنے ایمان و اسلام کی تائید و تصدیق کے لئے نہ تو کسی فتوی کی ضرورت ہے اور نہ ہی اس کی پر واہ۔خدا تعالیٰ کی فعلی شہادت اور تائید ونصرت ہی ہمارے لئے کافی ہے۔ہم تو رکھتے مسلمانوں کا دیں دل سے ہیں خدام ختم المرسلین الفضل انٹرنیشنل 25 جون (2004) 00 100