براھین احمدیہ اور مولوی عبدالحق (بابائے اُردو) کا مقدمہ

by Other Authors

Page iii of 227

براھین احمدیہ اور مولوی عبدالحق (بابائے اُردو) کا مقدمہ — Page iii

انتساب مخدوم و مکرم والد صاحب چوہدری محمد عبد الغنی مرحوم و مغفور اور والدہ محترمہ عائشہ بیگم صاحبہ مرحومہ کے نام کہ اس کتاب میں ان کی میرے حق میں دعاؤں کے آسمان پر چھوڑے گئے خزانے کا بھی حصہ فراواں ہے۔قارئین سے مرحومین کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی درخواست دعا کے ساتھ اور اپنے بیٹوں ڈاکٹر محمد عبد النور، انجینئر محمد عبدالحی اور اہلیہ محترمہ امتہ المتین صاحبہ اسی طرح میری بیٹیوں محترمہ عائشہ سلیمان صاحبہ اور محترمہ مریم نعمان صاحبہ ، بہوؤں ضاحکہ نور اور مزنہ جی اور نواسیوں ماہا، نیجا، ملیحہ اور انوشے کے نام کہ جن کا تعاون اس تصنیف میں میرے شامل حال رہا۔ناچیز عاصم جمالی 8 مارچ 2013ء