براھین احمدیہ اور مولوی عبدالحق (بابائے اُردو) کا مقدمہ

by Other Authors

Page 210 of 227

براھین احمدیہ اور مولوی عبدالحق (بابائے اُردو) کا مقدمہ — Page 210

براہین احمدیہ : مولوی عبد الحق ( بابائے اردو) کا مقدمہ اعظم الکلام رسائل 1۔Contemporary Review (London, U۔K) غیر مطبوعہ مضامین / مقالہ جات ذکاءاے ملک ہینڈ رائٹنگ ایکسپرٹ عبد الحمید رضوانی۔مولوی چراغ علی ( مقالہ ایم اے اردو )1971ء پنجاب یونیورسٹی لاہور۔210 A۔NM۔Wahidur Rehman- The relegious thought of Maulvi Chiragh Ali- Montereal, Canada۔مکتوبات مشمولہ مقالہ ہذا مشفق خواجه مرزا ظفر الحسن بنام راقم الحروف ايضاً ڈاکٹر سید عبد اللہ ايضاً شان الحق حقی ايضاً پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل ايضاً سید عبدالمی شاہ صاحب ايضا ثاقب زیروی صاحب ايضاً مسعود احمد خان صاحب دہلوی ايضاً ن آن ن ن ن ن آن مکتوبات غیر مشمولہ مقالہ ہذا میرے فاضل ریفری Referee مشفقی مجیب الرحمن صاحب ایڈووکیٹ کی رائے تھی کہ " استدلال کو موثر بنانے کے لئے ضروری ہے کہ اضافی اور ضمنی مباحث کو الگ رکھا جائے"۔سر تسلیم خم ہے لیکن چونکہ میں ان کا ذکر صاحب موصوف سے کر چکا تھا اس لئے صرف نام کی حد تک ذکر کیا جاتا ہے اور دوسرے صاحب کا ذکر بطور تبرک ہے جو یہ ہیں۔پروفیسر قاضی محمد اسلم صاحب مرحوم و مغفور۔اس معاملہ میں موصوف نے اپنے مکتوب مورخہ 7 ستمبر 1981ء میں تحریر فرمایا تھا کہ "یہ کچی بات ہے جو بادی النظر Seriously لینے کے قابل نہیں ہے"۔برادرم پر و فیسر ڈاکٹر محمد عبد الخالق صاحب مد ظلہ آپ کے توسط سے ڈاکٹر داؤد راہبر صاحب بوسٹن امریکہ پر مقیم امریکہ سے ان کی مولوی عبد الحق صاحب کے ساتھ خط و کتابت مشمولہ " مکاتیب عبد الحق " مرتبہ جلیل قدوائی کے بارے میں رابطہ کیا گیا تھا جس کا برادرم نے اپنے مکتوب محررہ 12 اپریل 1987ء میں بتایا تھا۔