بیت بازی — Page 731
731 ملل طفلان تیری سعی دلیل حماقت مطلق ہے تیری جد وجہد ایک فعل زور آزما احمدی کی رُوح ایمانی تو دیکھ ہے اکیلا گفر 'ی' سے 'ہ' ی سے شروع ہو کر'' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 2 1 1 در ثمين کلام محمود ii در ثمین که یہی تھی کہ اسلام کا ہو گواہ بتادے وہ پچھلوں کو ؛ نانک کی راہ کلام محمود یارب! تو رحم کر کے؛ ہم کو سکھا دے قرآں ہر دُکھ کی یہ دوا ہو؟ ہر درد کا ہو چارہ