بیت بازی

by Other Authors

Page 599 of 871

بیت بازی — Page 599

599 منبع خلق تم ہی ہو؟ میرے خالق باری صلب بھی تم ہو مری جان! ترایب بھی ہو تم i 'ن' سے 'م' ان سے شروع ہو کر ام' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 3 1 1 1 کلام طاهر کلام محمود !!! == == ودر ثمیر نظر سے اس کے ہوں مجوب و مکتوم نہ ہو تعداد تک بھی اس کو معلوم كلام طاهر نام محمد کام صلى الله عليه وسلم کلام محمود نام تک اس کا ؛ مٹا دینے میں ہے تو کوشاں اُس کا ہر بار مگر ؛ آگے ہی پڑتا ہے قدم ۱۷