بیت بازی — Page 589
589 'د' سے 'م' ار سے شروع ہو کرام، پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين کلام محمود 8 1 7 =: i در ثمین دیکھو وہ بھیں کا شخص ؛ کرم دیں ہے جس کا نام لڑنے میں جس نے نیند بھی اپنے پہ کی حرام و کلام محمود دیکھ کر تیرے نشانات کو ؛ اے مہدی وقت ! آج انگشت بدندان ہے؛ سارا عالم دین اسلام کی ہر بات کو جھٹلا ئیں غوی احمد پاک کے حق میں بھی کریں سب وشتم وجل کا نام و نشاں؛ دہر سے مٹ جائے گا ظنِ اسلام میں آجائے گا؛ سارا عالم دولہا ہمارا زندہ جاوید ہے جناب! کیا بے وقوف ہیں؛ کہ بنیں سوگوار ہم در اُس کا آج گر نہ کھلا؟ خیر گل سہی جائیں گے اس کے در پہ؛ یونہی بار بار ہم دنیا کی منتوں سے تو؛ کوئی بنا نہ کام روئیں گے اُس کے سامنے؛ آب زارزار ہم دشمن ہے خوش؛ کہ نعمت دُنیا ملی اُسے ٹوٹیں گے اس کی گود میں جاکر؛ بہار ہم ۷