بیت بازی

by Other Authors

Page 582 of 871

بیت بازی — Page 582

582 ۱۷ 19 ۲۰ ۲۲ اپنی کم علمی کا بھی علم ہے کامل اُن کو ڈالتے ہیں انھیں دھوکے میں؛ مگر دام و درم ۱۸ ایسی حالت میں بھی؛ نازل نہ ہو گر فضل خدا کفر کے جب کہ ہوں اسلام پہ حملے پیہم اپنے وعدے کے مطابق؛ تجھے بھیجا اُس نے امت خیر رسل پر ہے کیا اُس نے کرم الْغَمُ كَالصِّرْغَامِ يَأْكُلُ لَحْمَنَا لاتجعلني لُقْمَةَ الصِّرْغَامِ آؤ تمہیں بتائیں محبت کے راز ہم چھیڑیں تمہاری روح کے خوابیدہ ساز ہم اُسے تو موت کے سایہ میں ؛ مل چکی ہے حیات شهید عشق کو عیش دوام سے کیا کام ایسی وفا ملے گی ہمیں؛ اور کس جگہ آئیں گے اُن کے عشق سے؛ ہرگز نہ باز ہم ۲۴ اک ذره حقیر کی قیمت ہی کیا بھلا کرتے ہیں اُن کے لطف کے بل پر ہی ناز ہم ۲۵ اُن سے ملنا ہے گر؛ تو ہم گر؛ تو ہم سے مل وصل کی وادیوں کے موڑ ہیں ہم رہے گا پردہ کسی دن تو دیکھنا باندھیں کھڑے ہیں سامنے اُس کے؛ قطار ہم آج دنیا میں؛ ہراک سو ہے شرارت پھیلی پھنس گئی پنجہ شیطان میں ہے؛ نسلِ آدم اب جنسی کرتے ہیں احکام الہی سے لوگ نہ تو اللہ ہی کا ڈر ہے؟ نہ تعلقی کا غم التجا ہے میری آخر میں یہ؛ اے پیارے مسیح! حشر کے روز؛ تو محمود کا بنیو ہمدم ۲۳ ۲۸ ۲۹ اُٹھ کر i ii iii == 'ب' سے 'م' اب سے شروع ہو کر ام' پر ختم ہونے والے اشعار ) ('ب' تعداد گل اشعار در ثمين در عدن کلام محمود 7 1 1 LO 5