بیت بازی — Page 577
:= 577 'م' سے 'ل' ام سے شروع ہو کر ال' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 2 در ثمين کلام محمود 1 1 ودر ثمین مجھے سچ بتا؛ کھول کر اپنا حال کہ کیوں غم میں رہتا ہے؛ اے میرے لال؟ کلام محمود مست نظارہ جمال تھے آنکھیں دنیا کی؛ ہو رہی تھیں لال i 'ن' سے 'ل' (ان سے شروع ہو کر ال' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 1 1 کلام طاهر کلام طاهر ایک ہی جست میں طے کر ڈالے؛ نبیوں کا سرتاج؛ ابنائے آدم کا معراج محمد وصل خدا کے ہفت مراحل