بیت بازی — Page 541
541 کلام محمود کوتاہ کو پھر درازی بخش i خاکساروں کو سرفرازی بخش 'ڈ' سے 'ش' (اڈا سے شروع ہو کر اش، پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود ڈھونڈتی پھرتی تھی شمع نور کو محفل کبھی آب تو ہے خُو د شمع کو دُنیا میں محفل کی تلاش i رے 'ش' ('ر' سے شروع ہو کر اش' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود کلام محمود 2 2 له روح فاقوں سے ہو رہی ہے نڈھال ہم کو پھر نعمت حجازی بخش روح اقدام و دوربین نگاه قلب شیر و نگاه بازی بخش