بیت بازی

by Other Authors

Page 492 of 871

بیت بازی — Page 492

492 کلام محمود رہ گیا سایہ سے محروم ہوا بے برکت سرو نے کیا لیا؛ احباب سے اونچا ہوکر بیٹھے گا جو روز محشر الگ وہ ہمارا يوسف ؛ یونہی عبث میں گنوائیں آنکھیں ہیں؟ رحم کرتا ہے ہمیشہ ہی وہ ہم بندوں پر کرسی عدل رہا نہ اُس کا دامن بھی چھو سکے ہم اشک خونیں بہا بہا کر 'ز' سے 'ر' از سے شروع ہو کر ار پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 4 2 له 2 کلام محمود i ii : 11 ۱۲ ۴ در ثمين ا زہر کے پینے سے کیا انجام؛ جز موت و فنا بدگمانی زہر ہے؛ اس سے بچو، اے دیں شعار! زور سے جھٹکے اگر کھاوے زمیں؛ کچھ غم نہیں پر کسی ڈھب سے تزلزل سے ہو ملت رستگار کلام محمود زباں مرہم بنے؟ پیاروں کے حق میں مگر اعداء کو کاٹے مثل شمشیر زرد ہے چہرہ تو آنکھیں گھس گئیں حلقوں میں ہیں جسم میرا ہو گیا ہے خشک ہوکر مثل خار