بیت بازی

by Other Authors

Page 441 of 871

بیت بازی — Page 441

441 'ش' سے 'ج' اش سے شروع ہو کر 'ج' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 1 1 و کلام محمود شہید ہوں گے جو؛ اسلام کی حفاظت میں ملاقی ہوں گے وہی؛ اپنے دلستاں سے آج i 'ع' سے 'ج' ('ع' سے شروع ہو کر 'ج' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود عدو یہ چاہتا ہے؟ ہم کو لامکاں کر دے ہمیں بھی آئے گی امداد؛ لامکاں سے آج