بیت بازی

by Other Authors

Page 405 of 871

بیت بازی — Page 405

405 'خ' سے 'ب' خ سے شروع ہو کر اب اپر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در عدن 3 2 کلام محمود 1 در عدن پھٹکنے پائے رہے دُور ہی تم سے شیطان طیب !! خدا کے کرم خدا سے دعا ہے؛ کہ بن جائے اس کی میری پیاری طیب؛ میری جان طيب کلام محمود خوشی انہی کو ہے زیبا؛ جو صاحب دل ہیں جو دل میں دب چگے پھر وہ ہنسیں ہنسا ئیں گے کب 'د' سے 'ب' د سے شروع ہو کر اب ایر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 6 3 1 1 1 در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود ii !!! iv 1