بیت بازی — Page 355
355 ۵۳ ۵۴ جناب مولوی تشریف لائیں گے، تو کیا ہوگا وہ کھڑ کا ئیں گے لوگوں کو؛ مگر اپنا خُدا ہوگا جو اس کا مال لوٹے گا؛ وہ ہوگا داخل جنت جو حملہ اس کی عزت پر کرے گا؛ باصفا ہوگا ۵۵ جو اس کے ساتھ چھو جائے ؛ اچھوتوں کی طرح ہوگا جو اس سے بات کر لے گا ؟ وہ شیطاں سے بُرا ہوگا جو اپنی زندگی؛ اُن کی غلامی میں گزارے گا بنے گا رہنمائے قوم؛ فخر الانبیاء ہوگا ۵۶ جا دھونی رما دے اُس کے در پر انجام سے ہے نیاز ہو جا جاتے ہوئے حضور کی تقدیر نے جناب! پاؤں کے نیچے سے میرے پانی بہا دیا 'چ' سے 'الف' 'چ' سے شروع ہو کر 'الف 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 22 4 1 4 12 1 درٌ عَدَن کلام طاهر کلام محمود =: == iv > V کلام حضرت خليفة المسيح الثالث ودر ثمیر کو کل دیکھ کر؛ میں سخت بے کل ہو گیا کیونکہ کچھ کچھ تھا نشاں؛ اُس میں جمالِ یار کا چشمہ خورشید میں موجیں تیری مشہور ہیں ہر ستارے میں تماشا ہے؛ تری چمکار کا پشم مست برحسیں؟ ہر دم دیکھاتی ہے تجھے ہاتھ ہے تیری طرف؛ ہرگیسوئے خمدار کا چن لیا تو نے مجھے اپنے مسیحا کیلئے سب سے پہلے یہ کرم ہے؛ مرے جاناں تیرا ۵۷ ۵۸