بیت بازی

by Other Authors

Page 190 of 871

بیت بازی — Page 190

190 غ 'غ' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمین 55 19 1 9 26 دُرِّ عَدَن كلام طاهر کلام محمود == iii iv۔i 1 ۶ ۷ Λ ودر ثمین غرض رُکتے نہیں ہرگز خدا کے کام بندوں سے بھلا خالق کے آگے ، خلق کی کچھ پیش جاتی ہے! غرض اس نے پہنا وہ فرخ لباس نہ رکھتا تھا مخلوق سے کچھ ہراس غرض تھی؛ تا یار خورسند ہو خطا دور ہو۔پخته پیوند ہو چولہ بنایا شعار نے غرض جوش اُلفت سے مجذوب وار نانک غیروں سے کرنا اُلفت کب چاہے اُس کی غیرت یہ روز کر مبارک سبـــحــــان مــــن یـــرانــی غیروں سے دل غنی ہے؟ جب سے ہے تجھ کو جانا یہ روز کر مبارک سبـــحــــان مـــن یـــرانـــی تجھ غیر ممکن ہے کہ تدبیر سے پاؤں یہ مراد بات جب بنتی ہے؛ جب سارا ہو ساماں تیرا غموں کا ایک دن؛ اور چار شادی فسبحان الذى اخزى الاعادي غریقوں کو کرے اک دم میں تو پار جو ہو نومید تجھ سے ہے وہ ه مُردار ۱۰ غور کر کے اسے پڑھو پیارو ! خدا کیلئے نصیحت ہے