بیت بازی

by Other Authors

Page 823 of 871

بیت بازی — Page 823

823 'م''ی'' ام سے شروع ہو کر 'ی' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 234 43 23 33 135 در عدن كلام طاهر کلام محمود۔― !! := iv ۳ ۴ ودر ثمير مجھ کو ہلاک کرنے کو؛ سب ایک ہو گئے سمجھا گیا میں بد؛ پہ وہ سب نیک ہو گئے مومن کے جو نشاں ہیں؛ وہ حالت نہیں رہی اُس یارِ بے نشاں کی محبت نہیں رہی مستقل رہنا ہے لازم؛ اے بشر! تجھ کو سدا رنج و غم، یاس و آلم؛ فکر و بلا کے سامنے کٹ گیا سر؛ اپنی ہی تلوار سے مر گیا بد بخت اپنے وار میں حیراں ہوں تیرا یہ کیا حال ہے وہ غم کیا ہے؟ جس سے تو پامال ہے؟ ہے وہ اسلام کے راہ میں فرد ہے مگر مرد عارف فلاں مرد مگر کو اس انکار ہے اسی سے محمد وہ نبیوں کا سردار ہے بے خیر کہ جس کا تو عدد و بے کار ہے مثل مُردار ہے میری دعائیں ساری کریو قبول باری میں جاؤں تیرے واری؛ کر تو مدد ہماری میرے مسیح ہونے راک دلیل ہے میرے لئے میرے مولیٰ! مری اک دعا ہے یہ شاہد ربّ تری درگاہ میں عجز و بکا ہے جلیل ہے 11