بیت بازی

by Other Authors

Page 821 of 871

بیت بازی — Page 821

821 ودر ثمین لعل یمن بھی دیکھے ؛ در عدن بھی دیکھے سب جو ہروں کو دیکھا؟ دل میں جچا یہی ہے لیکھو کی بدزبانی؛ کارد ہوئی تھی اس پر پھر بھی نہیں سمجھتے، حمق و خطا یہی ہے لوگوں کی اس طرف کو؛ ذرا بھی نظر نہ تھی میرے وجود کی بھی؛ کسی کو خبر نہ تھی لڑ би لعنتی رہے ہیں؛ خدائے یکتا باز ہوں انبیاء؛ مگر بخدا سب ہوتا ہے؛ آتے نہیں ہیں؛ غوغا مرد مفتری لعنتی کو کب ملے لگاتے ہیں دل اپنا اس پاک ނ بڑھ کر؛ مقام احمد ہے سروری وہی پاک جاتے ہیں اس خاک سے و خم کی لگی سینہ میں اس کے آگ غم کی نہیں اس کو خبر کچھ پیچ لوگوں کے بغضوں سے اور کینوں سے کیا ہوتا ہے جس کا کوئی بھی نہیں؛ اس کا خدا ہوتا ہے لیتے ہی جنم اپنا دشمن ہوا یہ فرقہ آخر کی کیا اُمیدیں؛ جب ابتدا یہی ہے لوگوں کو یہ بتائے؛ کہ وقت مسیح ہے اب جنگ اور جہاد حرام اور در عدن قبیح ہے لے کے آب حیات تو آیا مر رہے تھے؛ جلا دیا تو نے لاثانی اُسوہ احمد کا؛ یہ سیدھی راہ دکھاتا ہے بے دنیا چھوڑے مسلم کو دنیا میں خدا مل جاتا ہے کب پر دعا ہے تیرے کرم پر نگاہ ہے عاشق تیرے حبیب ہمارے کب آئیں گے لب خاموش کی خاطر ہی وہ لب کھولتا ہے جب نہیں بولتا بندہ تو خدا بولتا ہے لیکن کلام طاهر کہ پیار کی پیاس بجھانے کو کے نصیب کہاں؟ کہ ہر ایک میں کب طاقت ہے سات سمندر وہ یار آئے لاکھوں مرے پیارے تیری راہوں کے مسافر پھرتے ہیں تیرے پیار کو سینوں میں بسا کے لیکن مجھے زیبا نہیں شکوے میرے مالک! یہ مجھ سے خطا ہوگئی؛ اوقات کھلا کے ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ 11 Y ۷ Δ