بیت بازی

by Other Authors

Page 809 of 871

بیت بازی — Page 809

809 ۲۳ ۲۴ قرض سے دور رہو؛ قرض بڑی آفت ہے قرض لے کر، جو اکڑتا ہے؛ وہ بے غیرت ہے قوم کے مال پھر خیانت کون چھوڑے؛ یہ مال ہیں ایسے ۲۵ قید کافی فقط اس حُسنِ عالمگیر کی تیرے عاشق کو بھلا حاجت ہی کیا زنجیر کی روشن اس جنگ کو یہ اللہ کا دیا کرتا ہے ۲۶ ۲۷ ۲۸ ہے قلب مومن انوار سماوی کا نزول پہ ہے قرآنِ پاک ہاتھ میں ہو؛ دل میں نور ہو مل جائے مومنوں کی فراست؛ خُدا کرے ہو پھر سے حکیم محمد جہان میں ضائع نہ ہو تمہاری یہ محنت؛ خُدا کرے قائم == == iv 'ک' سے 'ی' ک سے شروع ہو کر ہی پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين در عدن کلام طاهر کلام محمود 168 54 16 29 22 69 ودر ثمین کہتے ہیں حسن یوست، دلکش بہت تھا؛ لیکن خوبی و دلبری میں؛ سب سے سوا یہی ہے کوئی اس پاک سے؛ جو دل لگاوے کرے پاک آپ کو؛ تب اس کو پاوے کیوں ہو گئے ہیں اس کے دشمن ؛ یہ سارے گمراہ وہ رہنما ہے؛ راز چون و چرا یہی ہے ۴ کافر و ملحد و دقبال ہمیں کہتے ہیں نام کیا کیا غم ملت میں رکھایا ہم نے