بیت بازی

by Other Authors

Page 764 of 871

بیت بازی — Page 764

764 تلاش اس کی عبث ہے واعظ گجا تر ادل گجا وہ دلبر وہ تیرے دل سے نکل چکا ہے؟ نگاہ مومن میں بس رہا ہے گر اپنا ہاتھ مری سمت تو دراز کرے تری ہتھیلی پہ میں اپنے جان ودل دھر دُوں تیری خوشی گیاہ میں؛ میری خوشی نگاہ میں میرا جہان اور ہے؛ تیرا جہان اور ہے تیری رضا کا ہوں میں طلب گار ؛ ہر گھڑی گر یہ ملے، تو جانوں؛ کہ سب کچھ ملا مجھے تیرے اس حالِ بد کو دیکھ کر قوم! جگر ٹکڑے ہے؛ اور دل خوں فشاں ہے i 'ٹ' سے 'ی' 'ٹ' سے شروع ہوکر'ی' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود ٹل جائے ، جو بھی آئے مُصیبت ؛ خُدا کرے پہنچے نہ تم کو کوئی اذیت؛ خُدا کرے 'ث'ے'ی' 'ث' سے شروع ہو کر 'ی' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار 2 1 1 در ثمين کلام محمود i ii ۱۲۹ ۱۳۰ ۱۳۱ ۱۳۲ ۱۳۳