بیت بازی

by Other Authors

Page 749 of 871

بیت بازی — Page 749

749 ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ 12 IA ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ باقی وہی ہمیشہ؛ غیر اس کے سب ہیں فانی غیروں سے دل لگانا؛ جھوٹی ہے سب کہانی بہتر ہے اس کی طاعت؛ طاعت میں ہے سعادت یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مــــن یـــرانـــی با برگ و بار ہوویں؛ اک سے ہزار ہوویں یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مـــــن یـــرانـــی باہر نہیں اگر دل مردہ غلاف سے حاصل ہی کیا ہے جنگ وجدال وخلاف سے بشارت کیا ہے؛ اک دل کی غذا دی فسبحان الذى اخزى الا عادى بدی کا پھل بدی؛ اور نامرادی فسبحان الذى اخزى الا عادى بیاں اس کا کروں؛ طاقت کہاں ہے محبت کا تو اک دریا رواں ہے ہو غفلت میں جوانی مگر دل میں یہی تم نے ہے بر کرتے باغ احمد سے ہم نے پھل کھایا میرا بستاں ؛ کلام ٹھانی احمد ہے بدگماں کیوں ہو خدا کچھ یاد ہے افترا کی کب تلک بنیاد ہے باطن سیہ ہیں جن کے؛ اس دیں سے ہیں وہ منکر پر اے اندھیرے والو! دل کا دیا یہی ہے بس اے میرے پیارو! عقبی کو مت بسارو اس دیں کو پاؤ یارو! بدرالد جے یہی ہے بدتر ہر ایک بک سے، وہ ہے؛ جو بد زباں ہے جس دل میں یہ نجاست؛ بیت الخلا یہی ہے بہت بڑھ بڑھ کے باتیں کی ہیں تو نے ؛ اور چھپایا حق مگر یہ یاد رکھ ؛ اک دن ندامت آنے والی ہے بے خدا کوئی بھی ساتھی نہیں تکلیف کے وقت اپنا سایہ بھی اندھیرے میں جدا ہوتا ہے بن دیکھے کیسے پاک ہو انساں گناہ سے اس چاہ سے نکلتے ہیں لوگ اُس کی چاہ سے برتر گمان و وہم سے؛ احمد کی شان ہے اس کا غلام دیکھو! مسیح الزمان ہے ودر عدن بصد تکریم جاتے ہیں جلو میں فرشتے چادر انوار تانے بڑا بدبخت ہے؟ ظالم ہے بروئے کار ہے شیطاں نقاب برانداز بدی کو، خوب ہے؛ ہم کیوں کہیں، ریا کیلئے بلا قریب کہ یہ خاک پاک ہو جائے نہ کر یہاں میری مٹی خراب جانے دے بنده جو اس سے عہد کر کے توڑتا ہے ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲