بیت بازی

by Other Authors

Page 748 of 871

بیت بازی — Page 748

748 'ب' سے 'ی' ('ب' سے شروع ہو کر 'ی' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمین در عدن كلام طاهر کلام محمود 97 28 12 19 38 88 i == === iv > در ثمین بناسکتا نہیں؛ اک پاؤں کپڑے کا بشر ہرگز تو پھر کیونکر بنانا نورحق کا؛ اس پہ آساں ہے بدی پر غیر کی ہر دم ہر دم نظر ہے مگر اپنی بدی سے بے خبر ہے برباد جائیں گے ہم؛ گر وہ نہ پائیں گے رونے سے لائینگے ہم؛ دل میں رجا یہی ہے بہار جاوداں پیدا ہے؛ اس کی ہر عبارت میں نہ وہ خوبی چمن میں ہے ؛ نہ اُس سا کوئی بستاں ہے مشکلیں کیا چیز ہیں؛ مشکل کشا کے سامنے بارگاہ ایزدی سے تُو نہ یوں مایوس ہو بے احتیاط؛ ان کی زباں وار کرتی ہے اک دم میں اس علیم کو؛ بے زار کرتی ہے ہے سے ساری خلق جاتی ہے بات جب اس کی یاد آتی بر خلاف نص یہ کیا جوش ہے سوچ کر دیکھو، اگر کچھ ہوش ہے بخدا دل سے مرے مِٹ گئے سب غیروں کے نقش جب سے دل میں یہ ترا نقش جمایا ہم نے آگ سے؛ اور بچا آب سے اسی کے اثر سے؛ نہ اسباب سے بلا ريب تو حتى و قدوس ہے تیرے بن؛ ہر اک راہ سالوس ہے ۲ ۳ ۴ ۱۰ 11