بیت بازی

by Other Authors

Page 738 of 871

بیت بازی — Page 738

738 1+9 11۔۱۱۲ ۱۱۳ ۱۱۴ اک روٹھنے والی کی امانت تھی میرے پاس اب لخت دل خستہ جگر تیرے حوالے اس گھر میں پلی بڑھ کے جواں ہو کے چلی میں پیارے! تیرے محبوب کا گھر تیرے حوالے اسی زباں سے اسی وقت گند بگ بگ کر خدا کا نام نہ لو ظالمو! خدا کیلئے اتنا نہ کھینچ کہ رشتہ امید ٹوٹ جائے بگڑے نہ جس سے بات؛ وہی بات چاہیئے آگیا آخر؛ خدا کے فضل دن گنا کرتے تھے جس دن کیلئے آج جو تلخ ہے؟ بے شک وہی کل شیریں ہے سچ کسی نے ہے کہا؛ صبر کا پھل شیریں ہے ۱۱۵ آگاہ ہو تم پہلے اسلام کی سنت سے دیتی ہوں دعا خالد؛ پھر صدق و محبت سے اللہ پہ بھروسہ ہو؛ اور پاک ارادے ہوں اعمال کی پرسش ہے؛ انسان کی نیت سے اور کرشمہ قادر باری! قدرت کا دکھلا دے بنے بنائے ٹوٹ چکے؛ اب ٹوٹے کام بنادے مشکلیں آسان کردے الہی فضل کے سامان کردے الہی! ہمیں رنج و غم سے چھڑا دے خوشی کی خبر ہم کو جلدی سنادے اندھیرا مٹے روشنی پھیل جائے اب اک اور عالم کو پھیرا دکھا دے ۱۱۶ 112 ۱۱۸ ١١٩ ۱۲۰ ۱۲۱ الهی! اب تو بیٹھے ہیں گوش پر آواز بر چاہے جس وقت بلوائے ۱۲۲ ۱۲۳ ۱۲۴ ۱۲۵ کلام طاهر دیر کے بعد بڑی دور سے آنے والے اے کہ تُو تحفه درد و و ہم وغم لایا ہے اک پیسہ پیسہ جوڑ کر، بھائیوں نے شوق سے سوچا تھا یہ کہ سُوجی کا حلوہ بنائیں گے اے مجھے ہجر میں دیوانہ بنانے والے فرقت میں شب و روز ستانے والے اس کی مہمان نوازی ہمیں یاد آئے گی بے غرض اس کی محبت؛ ہمیں تڑپائے گی اک ساعت نورانی خورشید سے روشن تر پہلو میں لئے جلوے بے حد و شمار آئی آیا وہ غنی؛ جس کو جو اپنی دعا پہنچی ہم ڈر کے فقیروں کے بھی بخت سنوار آئی اے چشم خزاں دیدہ! کھل کھل ؛ کہ سماں بدلا اے فطرت خوابیده! اُٹھ اُٹھ ؛ کہ بہار آئی ۱۳۹ اللہ کے آئینہ خانے سے شریعت کی شریعت کی نکلی وہ دُلہن کرکے جو سولہ سنگار آئی ۱۲۶ ۱۲۷ ۱۲۸