بیت بازی

by Other Authors

Page 737 of 871

بیت بازی — Page 737

737 ٩٠ ۹۱ آخر کو وہ خدا؛ جو کریم و قدیر ہے جو عالم القلوب و علیم و خبیر ہے ۸۹ آخر یہ بات کیا ہے؛ کہ ہے ایک مفتری کرتا ہے ہر مقام میں؛ اس کو خدا بری ان میں سے ایسے تھے؛ کہ جو بڑھ بڑھ کے آتے تھے اپنا بیاں لکھانے میں؛ گرتب دکھاتے تھے ان کے گماں میں؟ ہم بد و بد حال ہو گئے ان کی نظر میں؛ کارفر و دجال ہوگئے اک کرشمہ اپنی قدرت کا دیکھا تجھ کو سب قدرت ہے؛ اے رب الوریٰ اور دینوں کو جو دیکھا؟ تو کہیں نور نہ تھا کوئی دکھلائے؟ اگر حق کو چھپایا ہم نے آزمائش کیلئے کوئی نہ آیا ہر چند ہر مخالف کو مقابل پہ بلایا ہم نے آج ان نوروں کا اک زور ہے؛ اس عاجز میں دل کو ان نوروں کا ہر رنگ دلایا ہم نے اس سے بہتر ؛ نظر آیا نہ کوئی عالم میں لاجرم غیروں سے دل اپنا چھڑایا ہم نے ۹۷ آدمی زاد تو کیا چیز؛ فرشتے بھی تمام مدح میں تیری، وہ گاتے ہیں؛ جو گایا ہم نے ۹۳ ۹۴ ۹۶ ۹۸ ۹۹ در عدن که اسلام پر یہ سخت مصیبت کا وقت ہے کچھ اس میں شک نہیں؛ کہ قیامت کا وقت ہے آفت میں بھرا ہے؛ یہ آفت کا وقت ہے مسلم قدم بڑھا؛ کہ یہ ہمت کا وقت ہے کفر کی تردید کیلئے بھیجا ہے کس کو دین کی تجدید کیلئے کون ۱۰۰ آیا ہے ۱۰۱ آدمی میں ۱۰۲ ۱۰۳ ۱۰۴ : آدمیت تھی اس کو انساں بنا دیا تو نے اوروں کے واسطے تیری سنت ہی اور تھی ان پر نظر ہی اور تھی؛ شفقت ہی اور تھی الہی ! فضل سے دل شاد کردے پنائے رنج غم برباد کردے و التي ! کس دلہن کی دلہن کی پالکی ہے ملائک جس کو آئے ہیں اُٹھانے ۱۰۵ اُڑ کر کہاں کہاں نہ گیا طائر خیال شاعر کو اپنے زورِ طبیعت ناز 1۔4 آج ہر ذرہ سر طور نظر آتا ہے ہے جس طرف دیکھو، وہی نور نظر آتا ہے اے محسن و محبوب خدا؛ اے مرے پیارے! اے قوتِ جاں؛ اے دل محزوں کے سہارے ۱۰۸ اے شاہ جہاں نور زماں خالق و باری ہر نعمت کونین؛ تیرے نام 1+2 واری