بیت بازی — Page 725
725 کلام محمود عجب ناداں ہے وہ مغرور و گمراہ اپنے نفس کو چھوڑا ہے بے راہ ودر عدن عیسی مسیح آؤ! پیمبر کا واسطہ صورت دکھاؤ، اُس رُخ انور کا واسطہ کلام محمود عقيده شویت ہو، یا کہ ہو تثلیث ہے کذب بحث وخطاء لا إلهَ إِلَّا الله عاشقوں کا شوق قُربانی تو دیکھ خُون کی اِس رہ میں ارزانی تو دیکھ 'ف' سے 'ہ' (اف' سے شروع ہو کر 'ہ' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 1 1 i کلام محمود کلام محمود فرش سے جاکر لیا دم عرش مصطفاً کی سیر روحانی تو دیکھ i 'ق' سے 'ہ' (اق' سے شروع ہو کر 'ہ' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 1 1