بیت بازی

by Other Authors

Page 714 of 871

بیت بازی — Page 714

714 ۱۹ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ہم تو جس طرح بنے؛ کام کیے جاتے ہیں آپ کے وقت میں؛ یہ سلسلہ بد نام نہ ہو ہجر کے درد کا درماں نہیں ممکن جب تک برگ اعمال نہ ہوں؛ شربت ایمان نہ ہو ہے یہ آئین سماوی کے منافی محمود عشق ہو وصل کا؛ لیکن کوئی سامان نہ ہو ہمسری مجھ سے تجھے کس طرح حاصل ہو عدو حال پر تیرے؛ اوناداں! نظر یار بھی ہو ہیں تو معشوق؛ مگر ناز اُٹھاتے ہیں مرے جمع ہیں ایک ہی جا، حسن و وفا؛ دیکھو تو ہے کبھی رویت دلدار؛ کبھی وصل حبیب کیسی عُشاق کی ہے صُبح و مسا؛ دیکھو تو کہیں جنگ، کہیں زلزلہ طاعون کہیں لے گرپ کا ہے کہیں شور پڑا؟ دیکھو تو ہو فضل تیرا یارب! یا کوئی ابتلا ہو راضی ہیں ہم اسی میں؛ جس میں تیری رضا ہو ہے 'ی' سے 'و' ('ی' سے شروع ہوکر' و' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار در ثمين 19 3 1 15 کلام طاهر کلام محمود == !!! ودر ثمین تو رہنے کی جا نہیں؛ پیارو! کوئی اس میں رہا نہیں؛ پیارو! یہ ایسی بات منہ سے مت نکالو خطا کرتے ہو؟ ہوش اپنے سنبھالو یہی تدبیر ہے پیارو! کہ مانگو اس سے قربت کو اُسی کے ہاتھ کو ڈھونڈو؛ جلاؤ سب کمندوں کو