بیت بازی — Page 707
-― == iii iv 707 '' سے 'و' ('م' سے شروع ہو کر ' و' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين در عدن 44 1 له 2 8 كلام طاهر کلام محمود 33 ودر ثمین ا مگر عاشق کو ھرگز بد نہ کہو! وہاں بدظنیوں سے بچ کے رہیو! در عدن محمود عاقبت ہو رہے زیست بامراد خوشیاں نصیب، عزت و دولت نصیب ہو مجمع اغیار میں یہ راز کی باتیں نہ کھول میرے اپنے تک ہی رہنے دے میرے احوال کو کلام طاهر منزلیں دے رہی ہیں آوازیں صبح سفر ہوں شام چلو میرے پیارو! خدا کے پیاروں پر دائماً بھیجتے سلام چلو مسیح اُترا ہے عِندَ المَنَارَةِ البيضاء اُٹھو! کہ جائے ادب ہے؛ سنوار کر دیکھو محبتوں کے سمندر سے دُوریاں کیسی لپٹ کے موجوں سے بوس وکنار کر دیکھو مری سُنو! تو پہاڑوں سے سر نہ ٹکراؤ جو میری مانو؛ تو عجز اختیار کر دیکھو