بیت بازی

by Other Authors

Page 700 of 871

بیت بازی — Page 700

:= 700 'غ' سے 'و' غ سے شروع ہو کر 'و' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين كلام طاهر کلام محمود 6 له 2 1 3 ودر ثمین غرض یہ تھی؛ تھی؛ تا بار یار خورسند ہو خطا دور ہو؟ ہو غیر کو غیر کی خبر کیا ہو نظر دور کارگر کیا ہو کلام طاهر غضب کیا ہے؟ جو کانٹوں سے پیار کر دیکھا اب آؤ! پھولوں کو بھی ہمکنار کر دیکھو کلام محمود که غم جماعت احمد نہیں کہا جاتا یہ آگ وہ ہے؛ کہ جس نے جلا دیا مجھ کو غنچہ دیں کیلئے بادِ صبا ہو جاؤ گفر و بدعت کیلئے دست قضا ہو جاؤ غیر ممکن کو؛ یہ ممکن میں بدل دیتی ہے اے میرے فلسفیو! زور دُعا دیکھو تو