بیت بازی

by Other Authors

Page 695 of 871

بیت بازی — Page 695

695 "1 ساقی اتنی پیوں؛ کہ حشر کے دن بھی شمار ہو ہو، کے ہو، جام ہو؛ ابرِ بہار ہو سنتے ہیں؛ بعد مرگ ہی ملتا ہے وہ صنم کرنے کے بعد ہو جو ہمارا سنگار ہو سرگروه روبروئے داور محشر ہو جاؤ کاش! تم حشر کے دن؛ عہدہ برآ ہو جاؤ سب جس کی اُمیدیں مرچکی ہوں زندوں میں وہ پھر شُمار کیوں ہو سر میں خوت نہ ہو آنکھوں میں نہ ہو کر ق غضب دل میں کینہ نہ ہو؛ لب پہ کبھی دُشنام نہ ہو سیلف رسپیکٹ کا بھی خیال رکھو تم بیشک نہ ہو پر؛ کہ کسی شخص کا اکرام نہ ہو ساغر حسن تو پُر ہے؛ کوئی کے خوار بھی ہو ہے وہ بے پردہ؛ کوئی طالب دیدار بھی ہو ۱۳ سالک راہ یہی ایک ہے؛ منہاج وصول عشق دلدار بھی ہو؛ صُحبت ابرار بھی ہو ئر ہے، پر فکر نہیں؛ دل ہے، پر اُمید نہیں اب ہیں بس شہر کے باقی یہی ویرانے دو ساکنانِ جنت فردوس بھی ہو جائیں مست دل میں وہ خوشبو بسا دے؛ ہاں بسا دے آج تُو سایہ ہے تیرے سر پہ خُدائے جلیل کا دشمن کے جو روظلم سے ہے کیوں نڈھال تو سینہ میں جوش غیرت؛ اور آنکھ میں کیا ہو کب پر ہو ذکر تیرا؟ دل میں تیری وفا ہو ۱۲ ۱۴ ۱۵ ۱۶ 12 =: iii = 'ش' سے 'و' ش سے شروع ہو کر 'و' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين در عدن کلام محمود 8 له 2 2 4