بیت بازی

by Other Authors

Page 686 of 871

بیت بازی — Page 686

686 : ii 'چ' سے 'و' 'الف' سے شروع ہو کر 'و' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام طاهر کلام محمود کلام طاهر 6 1 LO 5 چمن میں وہ گلِ رعنا جو خاک سے اٹھے اکھاڑنے میں اسے تم کو کچھ ملال نہ ہو کلام محمود چونکہ توحید پہ ہے زور دیا ہم نے آج اپنے بیگانے نے چھوڑا ہے اکیلا ہم کو چیونٹی یہ بوجھ اُونٹ کا ہے کون لادتا اس جاں پہ اور یہ ستم روزگار ہو چاہتا ہوں؛ کہ کروں چند نصائح تم کو تا کہ پھر بعد میں مجھ پر کوئی الزام نہ ہو چھوڑ دو حرص؛ کرد زهد و قناعت پیدا ذر نہ محبوب بنے؛ سیم دل آرام نہ ہو چاروں اطراف میں مجنوں ہی نظر آتے ہیں نہ ہوا ہو، وہ کہیں جلوہ نما؛ دیکھو تو ۶