بیت بازی

by Other Authors

Page 640 of 871

بیت بازی — Page 640

640 شرم آتی ہے، یہ یہ کہتے؛ کہ نہیں ملتا تو تیری تصویر کو میں دل سے مٹالوں تو کہوں شاہدوں کی کیا ضرورت ہے؛ کیسے انکار ہے میں تو خود کہتا ہوں مولی ! میں گنہ گاروں میں ہوں شمشیر زباں سے گھر بیٹھے ، دشمن کو مارے جاتے ہوں میدانِ عمل کا نام بھی لو؛ تو جھینپتے ہوں، گھبراتے ہوں ۸ شمع پروانوں کو نصیب ہو جب دن کہو ان کو وہ نہیں راتیں 'ص' سے 'ن' اص سے شروع ہو کر ان پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 7 1 1 5 در عدن کلام محمود := !!! در ثمین صبر کی طاقت جو تھی مجھ میں ؛ وہ پیارے! اب نہیں میرے دلبر ! اب دیکھا اس دل کے بہلانے کے دن ودر عدن ۲ صرف کر ڈالیں خدا کی راہ میں سب طاقتیں جان کی بازی لگادی؛ قول پر ہارا نہیں کلام محمود صدیوں سے ٹوٹ رہا ہے تیری دولت دجال دلبرا! تیری وہ فرقت ہے؛ کہ جاتی ہی نہیں صاف ہو جائے دل کا فرومنکر جس سے تیری تقدیر میں ایسی کوئی تدبیر نہیں تمکیں تو الگ؛ دل تک نہیں باقی رہا راہ اُلفت میں لٹا ایسا کہ اب نادار ہوں مبرو