بیت بازی

by Other Authors

Page 639 of 871

بیت بازی — Page 639

639 ۳۱ ۳۲ ۳۳ ۳۴ ۳۵ ۳۶ و بار تو بہ توڑ کر جھکتی نہیں میری نظر جھکتی ناکردہ گنہ ان کی نگاہ شرمگیں سب ہی ہو جا ئیں مسلماں تری تقدیر نہیں یا دُعاؤں میں ہی میری؛ کوئی تاثیر نہیں سبق آزادی کا دیتے ہیں دل عاشق کو اُن کی زُلفوں میں کوئی زُلف گرہ گیر نہیں ساری دنیا کے پیاسوں کو کروں میں سیراب چشمه شور بھی ہوں گر مجھے میٹھا کردیں سمندر ہوائیں آرہی ہیں میرے دل کو بہت گرما رہی ہیں سالک! تجھے نوید خوشی دینے کیلئے پھرتا ہوں شرق و غرب و شمال و جنوب میں i == 'ش' سے 'ن' اش سے شروع ہو کر ان پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين در عدن 8 1 2 iii کلام محمود در ثمين 50 ا شرک اور بدعت سے ہم بیزار ہیں خاک راه احمد مختار ودر عدن شمس ملت؛ جلد فارغ دورہ مغرب سے ہو مطلع مشرق سے پھیلائے؛ ضیائے قادیاں شوکت الفاظ بھرائی ہوئی آواز میں گرب و غم میں بھی نمایاں عزم وایمان ویقیں کلام محمود شیطاں سے جنگ کرنے میں؛ جاں تک لڑاؤنگا یہ عہد ذاتِ باری سے؛ آب کر چکا ہوں میں