بیت بازی — Page 634
634 i 'ر' سے 'ن' ار سے شروع ہوکر ان' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در عدن كلام طاهر کلام محمود 16 3 1 12 == == ودر عدر راہ حق میں؛ جب قدم آگے بڑھا دے، ایک بار سر بھی کٹ جائے؛ نہ پھر پیچھے ہٹائے، قادیاں روح بھی پاتی نہیں کچھ چین؛ قالب کے بغیر ان کے منہ سے بھی نکل جاتا ہے؛ ہائے قادیاں! رکھ تسلی؛ دل بیمار ابھی آتے ہیں درد مزمن کی دوا؛ باعث راح و تسکیں کلام طاهر رات سجدوں میں اپنے رب کے حضور؛ جن کے ماں باپ اور کوئی نہ ہوں؛ ان کے غم میں بھی آپ روتے ہیں ان کے ماں باپ آپ ہوتے ہیں کلام محمود رحمت کی طرف؛ اپنی نگہ کیجئے آقا! جانے بھی دیں، کیا چیز ہیں؛ یہ میری خطائیں رہتی ہیں بے شمار کیوں؟ تیری تمام محنتیں تیری تمام کوششیں؛ جاتی ہیں رائیگان کیوں رنج فراق گل؛ نہ کبھی ہو سکے بیاں میرے مقابلے میں ہزاروں ہزار ہوں روتے روتے ہی؛ کٹ گئیں راتیں ذکر میں ہی؛ بسر ہوئیں راتیں رازداں اُس کی شکایت ہو اُسی کے آگے اُس کی تصویر کو آنکھوں سے ہٹائوں تو کہوں 2