بیت بازی

by Other Authors

Page 627 of 871

بیت بازی — Page 627

627 چیر کر سینے پہاڑوں کے بڑھے اس کے قدم سینہ کوبی پر ہوئے مجبور اعدائے لعیں کلام طاهر چاند تھا میری نگاہوں کا؛ مگر دیکھو تو بام و درجن کے اجالے ہیں؛ وہ گھر غیر کے ہیں چھیمی نے سوچا؛ کیوں نہ اکیلا ہی کھاؤں میں باورچی خانہ چوری چھپے کیوں نہ جاؤں میں کلام محمود چھوڑ دو سب عیش یارو! اور فکر دیں کرو آجکل ہر گز نہیں ہیں؛ پاؤں پھیلانے کے دن چہرہ یہ اس مریض کے کیوں رونق آگئی جو کل تلک تھا سخت ضعیف اور ناتواں چڑھے ہیں سینکڑوں ہی سولیوں پہ ہم منصور ہمارے عشق کا اک دار پر مدار نہیں چہرہ دکھلا دے مجھے صدقے میں اُن آنکھوں کے دامن اُن کا کبھی آنکھوں سے لگائوں تو کہوں چھوڑ دو، جانے بھی دو؛ سنتا ہوں یہ بھی ہے علاج ڈالتے ہو میرے زخم دل پہ تم تیزاب کیوں i == 'ح' سے 'ن' ('ح' سے شروع ہو کر 'ان' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در عدن کلام محمود 10 2 8 ودر عدن حضرت ذوالجلال کے محبوب جس کی خاطر ہوئی بنائے جہان حسرتیں نظروں میں لے کر صورتیں سب کی سوال اب کہاں تسکین ڈھونڈیں؛ بے سہارے دل حزیں Δ ۹ ۱۰ ۱۲