بیت بازی

by Other Authors

Page 597 of 871

بیت بازی — Page 597

597 'ل' سے 'م' (ال' سے شروع ہو کر 'م' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 2 1 1 در ثمين کلام محمود == در ثمین لعنت ہے ایسے دیں پہ؛ کہ اس کفر سے ہے کم سوشکر ہے؛ کہ ہوگئے غالب کے یار ہم کلام محمود لاکھوں انسان ہوئے دین سے بے دیں ہیہات آج اسلام کا گھر گھر میں پڑا ہے ماتم '' سے '' ام سے شروع ہو کر ام پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 17 2 3 1 11 در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود i == iv