بیت بازی

by Other Authors

Page 596 of 871

بیت بازی — Page 596

11 ۱۲ ۱۳ ۱۴ 596 کر نہیں سکتے یہ کچھ بھی ترا؛ اے شاہ جہاں! ہفت خواں بھی جو یہ بن جائیں ؛ تو تو ہے رستم کوئی اتنا تو بتائے؛ یہ اکڑتے کیوں ہیں بات کیا ہے؟ کہ یہ پھرتے ہیں نہایت محرم گفر نے کر دیا اسلام کو پامال؛ غضب! شرک نے گھیر لی توحید کی جا؛ وائے ستم کفر کی طاقتوں کا توڑ ہیں ہم روح اسلام کا نچوڑ ہیں ہم کوئی عمل بھی کر نہ سکے اُس کی راہ میں رہتے ہیں اس خیال سے ہی شرمسار ہم گ' سے 'م' گ سے شروع ہو کر ام' پر ختم ہونے والے اشعار ) ('گ' ہوکر' تعداد كُل اشعار كلام طاهر 3 1 2 ii کلام محمود کلام طاهر گاڑ دیا توحید کا پرچم صلى الله ء ــــه عـلیـ کلام محمود ۲ گاتے ہیں جب فرشتے، کوئی نغمہ جدید ہاتھوں میں تھام لیتے ہیں؛ فورا ہی ساز ہم گنتیوں مقام بالا ہے ایک بھی ہوں اگر ؛ کروڑ ہیں ہم