بیت بازی

by Other Authors

Page 595 of 871

بیت بازی — Page 595

595 'ک''م' اک سے شروع ہو کرام' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 14 4 1 9 در ثمين کلام طاهر کلام محمود !! iii := ودر ثمین کہاں ہیں؛ جو بھرتے ہیں اُلفت کا دَم خدا کا کلام اطاعت کو بنا کر قدم کہا کیسے ہو؟ ضلالت کی تعلیم ؛ ناپاک کام کہ قدرت کے ہاتھوں کے تھے وہ رقم خدا ہی نے لکھا یہ فضل و کرم کرتا نہیں ہے اُن کی مدد وقت انتظام تا مفتری کے قتل سے قصہ ہی ہو تمام کلام طاهر کتنا خوش نصیب ہوں کہ میں؟ تجھ ނ ہو رہا ہوں ہم کلام اک غلام ؛ خیر الانبیاء کا غلام در غلام در غلام کلام محمود کبھی آتا نہ کوئی دوست کسی دوست کے کام دل سے تھا محو ہوا؛ مہر و محبت کا نام کھولتا ہوں میں زباں وصف میں اُس کے یارو جس کے اوصاف حمیدہ نہیں ہوسکتے کون سا مولوی ہے؛ جو نہیں دشمن تیرا کون ہے؛ جو کہ یہودی علما سے ہے گم کون سا چھوڑا ہے جیلہ؛ تیری رُسوائی کا ہر جگہ کرتے ہیں یہ حق میں ترے سب وشتم 2 ۲ ۴