بیت بازی

by Other Authors

Page 594 of 871

بیت بازی — Page 594

594 'ف''م' اف سے شروع ہو کرام' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 2 2 کلام محمودی فیض پہنچانے کا ہے تو نے اُٹھایا بیڑا لوگ بھولے ہیں ترے وقت میں نام حاتم ' فہم سے بالا بھی ہو؛ فہیم مجسم بھی ہو تم عام سے عام بھی ہو؛ سر غرائب بھی ہو تم i 'ق' سے 'م' اق ' سے شروع ہو کر ام' پرختم ہونے والے اشعار ) 'ق' تعداد كُل اشعار کلام محمود کلام محمود ا قسمت نے کیسا جوڑ ملایا ہے دیکھنا 1 1 وہ خالق جہاں ہے؛ تو مُشتِ غبار ہم