بیت بازی

by Other Authors

Page 591 of 871

بیت بازی — Page 591

591 == 'س' سے 'م' (اس سے شروع ہو کر 'م' پر ختم ہونے والے اشعار ) iii تعداد گل اشعار در عدن کلام طاهر کلام محمود 7 2 1 4 در عدن ساری دنیا کے حق میں رحمت ہے سب پہ جاری ہے تیرا فیض عمیم ستم کش ام زدست خــویـش یـارب قلم کش از کرم بر هر گناهم کلام طاهر نبیوں میں افضل و اکرم صلى الله عليه وسلم کلام محمود که سنیں گے ہرگز نہ غیر کی ہم؛ بس ایک تیرے حضور میں ہی؛ نہ اس کے دھوکے میں آئیں گے ہم سیر اطاعت جھکا ئیں گے ہم سمجھتے کیا ہو کہ عشق کیا ہے؟ جو اس کی فرقت میں ہم پہ گزری؟ من بلا ہے کبھی وہ قصہ سُنائیں گے ہم عشق پیارو سیوئے دل کو ڈبوتا ہوں؛ جوئے رحمت میں مجھے ہے ساغر و مینا و جام سے کیا کام سمند عزم جو ہو گیا سوار؛ تو پھر اُسے رکاب سے مطلب ؛ لگام سے کیا کام