بیت بازی

by Other Authors

Page 590 of 871

بیت بازی — Page 590

!!! !! 590 'را''م' ار سے شروع ہو کر ام' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار 4 در عدن کلام طاهر کلام محمود 1 1 2 در عدن روؤ خدا کے سامنے آنسو بہاؤ تم یہ آگ جس طرح سے مجھے؛ اب بجھاؤ تم کلام طاهر رب عظیم کا بنده اعظم صلى الله عليه وسلم کلام محمود رہے وفا و صداقت پہ میرا پاؤں مدام ہو میرے سر پہ مری جان! تیری چھاؤں مدام رہینِ عشق کو کیف مدام سے کیا کام پلائیے مجھے آنکھوں سے؛ جام سے کیا کام