بیت بازی

by Other Authors

Page 584 of 871

بیت بازی — Page 584

584 پڑے ہیں پیچھے جو فلسفے کے کو ہیں ہم ربر و طریقت؛ انہیں خبر کیا ہے، کہ عشق کیا ہے شمار اُلفت ہی کھائیں گے ہم پر یقیں مفقود ہے؛ ایمان ہے بالکل ہی خام علم و عرفاں کی غذا؛ اُن پر ہے قطعاً ہی حرام i 'ت''م' رات' سے شروع ہو کر ام' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمین 18 iii iv === در عدن كلام طاهر کلام محمود 1 2 4 11 در ثمين تو انکار کو جانتے جائے شرم یہ کیا کہہ دیا وید نے ہائے شرم ودر عدن تیری تعریف اور میں ناچیز گنگ ہوتی ہے یاں؛ زبان کلیم تیرا رتبہ ہے؛ فہم ޏ بالا سرنگوں ہو رہی ہے؛ عقلِ سلیم کلام طاهر تو مشرقی نہ مغربی؛ اے نوریشش جہات تیرا وطن عرب ہے؟ نہ تیرا وطن عجم