بیت بازی

by Other Authors

Page 583 of 871

بیت بازی — Page 583

Y ۷ 583 درثمین بحر حکمت ہے وہ کلام تمام عشق حق کا پلا رہا ہے جام ود در عدن کاش! سوچے ذرا عدو ليم بند کر کے نہ آنکھ منہ کھولے کلام محمود بھنبھناہٹ جو انھوں نے یہ لگا رکھی ہے چیز کیا ہیں؛ یہ مخالف تو ہیں پیشہ سے بھی گم بات یہ ہے کہ یہ شیطاں کے فسوں خوردہ ہیں ان کے دل میں نہیں کچھ خوف خدائے عالم بغل میں بیٹھے ہوئے ؛ دستکوں کی کیا حاجت ہوں پختہ کار؛ تو پھر عشق خام سے کیا کام بچھے ہیں دام تو ان کیلئے، جو اُڑتے ہیں اسیر عشق ہوں میں؟ مجھ کو دام سے کیا کام بطحا سے نکلے وہ؛ کبھی سینا سے آئے وہ جدت طراز وہ ہیں؛ کہ جدت طراز ہم 'پ' سے 'م' 'پ' سے شروع ہو کر 'م' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 4 4 کلام محمود کلام محمود پر تری پشت پہ وہ ہے؛ جسے کہتے ہیں خُدا جس کے آگے ہے ملائک کا بھی ہوتا سرخم پر وہ غیور خُدا کب اسے کرتا ہے پسند دین احمد ہو تباہ ؛ اور ہو د دشمن خترم