بیت بازی

by Other Authors

Page 575 of 871

بیت بازی — Page 575

575 'ف' سے 'ل' ('ف' سے شروع ہو کر ال' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود کلام محمود فکر انسانی فلک پر اُڑ رہا ہے آجکل i iii iv 1 1 فلسفہ دکھلا رہا ہے خوب اپنا زور و بل کے 'ل' ک سے شروع ہو کر ال' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار درثمین در عدن کلام طاهر کلام محمود ود رثمین 8 5 1 1 1 کیوں نہیں لوگو! تمہیں حق کا خیال دل میں آتا ہے مرے؛ سو سو ابال کیوں نہیں لوگو! تمہیں حق کا خیال دل میں اُٹھتا ہے مرے؛ سو سو ابال