بیت بازی

by Other Authors

Page 574 of 871

بیت بازی — Page 574

574 کلام محمود ۲ شمس؛ پہلے دن سے کہلاتا ہے شمس بدر ہوتا ہے مگر ؛ پہلے ہلال 'ص' سے 'ل' اص سے شروع ہو کر ال' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 1 i در عدن 1 در عدن صبر ہر رنگ میں اچھا ہے؛ پر اے مرد عقیل! i غلط الزام ہو صبر؛ تو ہے صبر جمیل 'ع' سے 'ل' ('ع' سے شروع ہو کر 'ل' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار در ثمين 1 1 در ثمین عیاں کر ان کی پیشانی یہ اقبال نہ آوے ان کے گھر تک رُعب دجّال