بیت بازی

by Other Authors

Page 564 of 871

بیت بازی — Page 564

564 'ز' گ۔از سے شروع ہو کر 'گ' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 1 1 ودر ثمین کریں حق کی تکذیب سب بے درنگ زمانہ تعصب سے رکھتا ہے رنگ کنگ اک سے شروع ہو کر اگ' پرختم ہونے والے اشعار ) i تعداد گل اشعار کلام محمود 3 3 کس کیسے نکلی کلام محمو انساں اعتبار کرے نور ہے نار ނ ہے حجیم دنیا کو کھا رہی ہے زور میں آگ ہے؛ تو زر میں آگ باپ میں نور تھا؛ پسر میں آگ شہر میں آگ ہے؛ نگر میں آگ