بیت بازی — Page 559
559 وہ کیا ہے؛ یہی ہے کہ اللہ ہے ایک در ثمین محمد نبی اس کا پاک اور نیک در عدن وہ جس کے قلب و روح و تن مبارک مبارک آمدن رفتن مبارک '' سے 'ک' '' سے شروع ہو کر ک پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 2 2 و کلام محمود ہر چیز اس جہاں کی ڈھلتا ہوا ہے سایہ ہم نے پایا خور ھدی؛ وہی ایک روز شباب کب تک ؛ لطف بہار کب تک ہم نے دیکھا ہے دل رُبا؛ وہی ایک i 'ی' سے 'ک' 'ی' سے شروع ہوکر 'ک' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود 6 6