بیت بازی — Page 556
556 'ع''ک' ('ع' سے شروع ہوکر 'ک' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 1 1 کلام محمود کلام محمود عطشَتْ قُلُوبُ العَاشِقِينَ لِرَا حِكَ فَأَ دِركُو سِكِ وَاسْقِ مِن سُقِيَاكَ 'ک' سے شروع ہوکر 'ک' پر ختم ہونے والے اشعار ) i تعداد كُل اشعار کلام محمود 4 4 کلام محمود ا كُنْتَ تنحى عَنْهُ كُلَّ تَنحى يَا قَلبِيَ المَجْرُوحَ كَيْفَ رَمَاكَ کرتا رہے گا وعدے؛ اے گلعذار کب تک پچھتا رہے گا دل میں حسرت کا خار کب تک کھولے گا مجھ پر کب تک یہ راز خلق وخالق دیکھوں گا تیری جانب آئینہ وار کب تک کبھی پوچھو گے بھی آکر ؛ کہ بتا تو حال کیا ہے یوں ہی خُوں بہائے جائے دلِ داغدار کب تک