بیت بازی — Page 555
555 'سے 'ک (اس سے شروع ہوکر 'ک' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام طاهر 1 1 کلام طاهر سب جہانوں کیلئے بن کے جو رحمت آیا ہر زمانے کے دُکھوں کا ہے مداوا؛ وہی ایک 'ش' سے 'ک' اش' سے شروع ہوکر 'ک' پر ختم ہونے والے اشعار) i تعداد گل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود شب بھر ختم ہوگی؛ کہ نہ ہوگی یا الہی! مجھے اتنا تو بتا دے؛ کروں انتظار کب تک؟