بیت بازی — Page 552
552 کلام طاهر اس کے دامن سے ہے وابستہ کل عالم کی نجات بے سہاروں کا ہے اب ملجا و ماوی؛ وہی ایک کلام محمود احيَيْتَ نَفْسِي بِابْتِسَامِ وَنَظْرَةٍ غَطَّتْ وَجُودِي كُلَّهُ نُعْمَاكَ آمد کا تیری پیارے! ہو انتظار کب تک تر سے گا تیرے منہ کو؛ یہ دل فگار کب تک ان وادیوں کی رونق ؛ کب تک رہے گی قائم یہ ابر و بادوباراں؛ یہ سبزہ زار کب تک 'ب'ے 'ک' ('ب' سے شروع ہوکر 'ک' پر ختم ہونے والے اشعار) تعداد كُل اشعار 2 1 1 در ثمين کلام محمود ii در ثمین بعضوں کی بددعا میں بھی تھا ایک انہماک اتنی دعا؛ کہ گھس گئی سجدے میں ان کی ناک کلام محمود بیٹھیں گے ابن آدم ؛ کب گنج عافیت میں شور و شعب یہ کب تک؟ یہ خرخشار کب تک ۴